Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

رئیس وارثی کا تعارف

تخلص : 'رئیس'

پیدائش : 01 Mar 1963 | کراچی, سندھ

اردو شاعر اور گیت نگار ۔یکم مارچ 1963ء کو کراچی میں پیدا ہوئے۔امریکا میں مقیم ہیں ۔آپ کے والد ستار وارثی ’’نعت‘‘ کے بڑے شاعر تھے۔دونوں بڑے بھائی سعید وارثی اور رشید وارثی بھی شاعراور صحافی تھے۔1987ء میں رئیس نے شعبہ صحافت ، جامعہ کراچی سے ایم۔اے کا امتحان پاس کیا اور امریکا چلے گئے۔پہلی غزل ماہنامہ ’’افکار‘‘ کراچی میں شایع ہوئی۔اس کے بعد مقامی اخبارات و جرائد میں لکھتے رہے ۔ہم نے حوصلہ افزائی کے طور پر آپ کو اپنے انسائکلو پیڈیا میں شامل کیا ہے۔روزنامی ’’عوام‘‘ کراچی نے 2000ء میں آپ کو ادبی انعام سے نوازا۔اس کے علاوہ بھی کچھ توصیفی اسناد وغیرہ حاصل کیں ۔شاعری میں کوئی مجموعہ نھیں ہے ۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے