تخلص : 'رفیق'
اصلی نام : Rafiq Sandelvi
پیدائش : 01 Dec 1961
نام محمد رفیق اور تخلص رفیق ہے۔یکم دسمبر۱۹۴۱ء کو سندیلیا(ٹوبہ ٹیک سنگھ) میں پیدا ہوئے۔ ایم اے(اردو) پنجاب یونیورسٹی سے کیا اور گولڈ میڈل حاصل کیا۔ اسلام آباد میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں: ’’سبز آنکھوں میں تیر‘‘، ’’گرز‘‘، ’’ایک رات کا ذکر‘‘(شعری مجموعے)، ’’غار میں بیٹھا شخص‘‘، ’’پاکستان میں اردو ہائیکو‘‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:355