Rais Amrohvi's Photo'

رئیس امروہوی

1914 - 1988 | کراچی, پاکستان

غزل 41

اشعار 16

خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم

گہرے سمندروں میں سفر کر رہے ہیں ہم

ہم اپنی زندگی تو بسر کر چکے رئیسؔ

یہ کس کی زیست ہے جو بسر کر رہے ہیں ہم

آدمی کی تلاش میں ہے خدا

آدمی کو خدا نہیں ملتا

  • شیئر کیجیے

پہلے یہ شکر کہ ہم حد ادب سے نہ بڑھے

اب یہ شکوہ کہ شرافت نے کہیں کا نہ رکھا

  • شیئر کیجیے

اپنے کو تلاش کر رہا ہوں

اپنی ہی طلب سے ڈر رہا ہوں

  • شیئر کیجیے

مزاحیہ 2

 

قطعہ 4

 

کتاب 25

آثار

 

1985

اچھے مرزا

 

1975

الف

 

1966

انا من الحسین

 

 

بحضرت یزادں

 

1984

حکایت نے

 

1975

ملبوس بہار

 

1983

مقالات

حصہ-001

1975

نجم السحر

 

1985

نجم السحر

 

1985

ویڈیو 9

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

رئیس امروہوی

رئیس امروہوی

رئیس امروہوی

Reciting own poetry at a mushaira

رئیس امروہوی

رئیس امروہوی

اپنے کو تلاش کر رہا ہوں

رئیس امروہوی

خاموش زندگی جو بسر کر رہے ہیں ہم

رئیس امروہوی

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • قتیل شفائی قتیل شفائی ہم عصر
  • ساقی امروہوی ساقی امروہوی ہم عصر
  • شاہد احسن مرادآبادی شاہد احسن مرادآبادی شاگرد
  • کیفی اعظمی کیفی اعظمی ہم عصر
  • علی سردار جعفری علی سردار جعفری ہم عصر
  • مخمور جالندھری مخمور جالندھری ہم عصر
  • ن م راشد ن م راشد ہم عصر
  • تابش دہلوی تابش دہلوی ہم عصر
  • جون ایلیا جون ایلیا بھائی

"کراچی" کے مزید شعرا

  • سیماب اکبرآبادی سیماب اکبرآبادی
  • سلیم کوثر سلیم کوثر
  • انور شعور انور شعور
  • محسن احسان محسن احسان
  • دلاور فگار دلاور فگار
  • قمر جلالوی قمر جلالوی
  • عذرا عباس عذرا عباس
  • عبید اللہ علیم عبید اللہ علیم
  • مصطفی زیدی مصطفی زیدی
  • زہرا نگاہ زہرا نگاہ