تخلص : 'رام ؔ'
اصلی نام : ریاض احمد
پیدائش : 13 Jan 1933 | پانی پت, ہریانہ
وفات : 07 Sep 1990
رام ریاض، پنجابی اور اردو دونوں زبانوں کے معروف شاعر تھے۔تقسیم ہند کے بعد پاکستان میں منتقل ہو گئے اور جھنگ میں سکونت اختیار کی۔ جھنگ ہی سے گریجویشن کیا ۔ رام ریاض کے شعری مجموعے"پیڑ اور پتے" اور "ورقِ سنگ" کے نام سے اشاعت پزیر ہوچکے ہیں۔