اصلی نام : راشد قیوم جاوید
پیدائش : 14 Apr 1989
راشد قیوم جاوید 14 اپریل 1989 کو محلہ پیرکریاں میں عبدالقیوم جاوید کے ہاں پیدا ہوئے۔ فکرِ معاش کے باوجود تعلیم جاری رکھی اور ایم اے اردو تکمیل کے مراحل میں ہے۔ شاعری کا باقاعدہ آغاز 2013ء میں ڈاکٹر اظہر کمال کی شاگردی میں کیا۔ غزل اور نظم دونوں اصناف میں طبع آزمائی کی۔ ان کی شاعری میں رومانویت اور جدیدیت کا سنگم ہے۔ ان کا شعری مجموعہ " آنکھوں سے ریت گرتی ہے " اشاعت کے مراحل میں ہے۔