راشدہ ماہین ملک، شاعرہ اور ادیبہ ہیں، وفاقی اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں ’مطالعہ پا کستان‘ کی پروفیسر ہیں۔ اقبالیات اور سلطان باہو پر انھوں نے کافی کام کیا ہے۔ شعری مجموعہ ’شال میں لپٹی ہوئ رات‘ 2013 میں شائع ہوا۔ ’دلؑی والی دلًی میں‘ کے عنوان سے ان کا سفر نامہ 2016 میں منظرعام پر آیا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.