رشمی شرما شاعرہ اور افسانہ نگار ہیں۔ ہندوستان کے مختلف شہروں میں مشاعروں میں شرکت کرتی رہتی ہیں۔ مختلف رسائل میں بھی کلام شائع ہوتا ہے۔ ۔مدھیہ پردیش اردو اکادمی نے 18-2017 کے شفا گوالیاری ایوارڈ سے نوازا تھا انگریزی ادب اور معاشیات میں ایم اے اور بی ایڈ کیا ہے۔ غزلوں کا مجموعہ ’رات نے کہا مجھ سے' ہندی رسم الخط میں شائع ہوا ہے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.