aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1918 - 1979
ممتاز ترقی پسند افسانہ نگار،مسلم معاشرتی مسائل کو زبان دینے کے لیے مشہور، سجاد ظہیر کی اہلیہ۔
’’یہ کہانی ایک ایسی تصویر کے ارد گرد گھومتی ہے، جس میں شام کے وقت کا پس منظر پیش کیا گیا ہے۔ تصویر میں ایک میز پر گلاب کے پھولوں کا گلدان رکھا ہوا ہے۔ گلدان کے پاس ہی ایک زرد رنگ کا گلاب بھی ہے۔ گلاب کو دیکھ کر بیٹی اپنے باپ سے پوچھتی ہے کہ یہ گلاب الگ کیوں رکھا ہے۔ باپ بیٹی کو اس کے سوال کا جواب دیتا ہے، لیکن بیٹی اس جواب سے مطمئن نہیں ہوتی۔ آخر میں جب اس کی ماں کا انتقال ہو جاتا ہے تو وہ بیٹی کے لیے ایک وصیت چھوڑ جاتی ہے۔ وصیت میں وہ تصویر ہوتی ہے اور ساتھ ہی اس کے سوال کا جواب بھی ہوتا ہے کہ آخر وہ زرد گلاب گلدان سے الگ اکیلا کیوں رکھا رہتا ہے۔‘‘
جب فخرو سرسی سے سمبھل آیا تو اس نے دھوتی کی جگہ تہمد با ندھا۔ کمری اتار کے کرتا پہنا، سمبھل سے مراد آباد پہنچا تو تہمد کی جگہ پاجامے نے اور کرتے کی قمیض نے لے لی۔ سرسی میں وہ الف کے نام لٹھا نہیں جانتا تھا، سمبھل میں ہمارے ماموں نے اس کو اردو پڑھنا لکھنا
ڈھول زور زور سے بجنے لگا، ’’ڈر دگڑ دگڑ ڈردگڑ دگڑ۔۔۔‘‘ دونوں کھمبوں کے بیچ میں ڈوری بندھ چکی تھی، ڈوری کے دنوں سروں پر کھمبوں کی نوکوں سے لپیٹ کر، پھولوں کے ہار بندھے ہوئے اور ان سے ذرا نیچے کالا دھاگا بھی ڈیڑھ گرہ دے کر بندھا تھا، داہنے ہاتھ والے کھمبے
شاملی کو دیکھ کر سلطانہ کو لکڑی کے ان بے ڈھنگے ٹکڑوں کا خیال آجاتا تھا جن کو الگ الگ دیکھو تو آڑے ترچھے اور بے ڈول لیکن ٹھیک سے ملاکر بناؤ تو ایسے نمونے نکلیں کہ کیا کہنا۔ اس کے نقشے میں کوئی خاص بات نہیں تھی۔ رنگ بھی گہرا سانولا تھا لیکن پہلے ہی
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books