ریشمہ ناہید ریشم
غزل 5
اشعار 2
منزل پہ پہنچ سکتے نہیں ایسے مسافر
ہر گام پہ ہو خوف جنہیں آبلہ پا کا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
میں زیست کے سفر میں اکیلی جو چل پڑی
عزم و جنوں و شوق مرے کارواں ہوئے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے