Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Rifat Zamani Begum Ismat's Photo'

رفعت زمانی بیگم عصمت

1907 - 1987 | رام پور, انڈیا

رفعت زمانی بیگم عصمت کا تعارف

رفعت زمانی بیگم عصمتؔ، نواب رامپور رضا علی خاں کی بہت حسین اور باوقار بیگم تھیں جو بڑی بیگم بھی کہلاتی تھیں ان کے اجداد کا تعلق افغانستان سے تھا۔ رامپور کے لوگ محبت اورعزت سے ان کو راج ماتا کہتے تھے۔ 1930 میں نواب صاحب کے ساتھ یورپ گئیں، وہاں سے واپس آئیں تو ان کے طرز زندگی میں کافی تبدیلی آگئ اور انھوں نے  پردہ  کرنا بھی ترک کردیا تھا۔ 1949میں رامپورریاست کا جمہوریہ ہند سے الحاق ہونے کے بعد یہ خاندان سییاست میں سرگرم رہا، ان کے دونوں بیٹے مرتضی علی خاں اور ذوالفقارعلی خاں کئ بار ممبر آف پارلیمنٹ رہے۔ 1972میں مرتضی علی خان نے رفعت زمانی بیگم کے خلاف رامپور سے الیکشن لڑ کر جیتا تھا۔ 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے