Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

رضوان حسنی مسلم

اشعار 9

سب خواب ہمارے سچ ہوتے

تو نیند ہماری اڑ جاتی

  • شیئر کیجیے

رسماً گلے تو ملتے ہیں ہم عید پر ضرور

لیکن دلوں کے فاصلے ہوتے نہیں ہیں دور

  • شیئر کیجیے

رشتے وعدے باتیں یادیں چھوڑ کے آگے آیا ہوں

پیچھے مڑ کر دیکھوں گا تو پتھر کا بن جاؤں گا

  • شیئر کیجیے

شادی کے دن معاملہ گمبھیر ہو گیا

اس نے کہا قبول مگر آنکھ مار کے

  • شیئر کیجیے

کبھی خفت چھپانے میں کبھی رشتے نبھانے میں

کبھی اندھا کبھی بہرا کبھی گونگا بنا ہوں میں

  • شیئر کیجیے

مزاحیہ 5

 

قطعہ 3

 

"ٹیکساس" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے