Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Rukhsana amrohvii's Photo'

رخسانہ امروہوی

1951

رخسانہ امروہوی کا تعارف

اصلی نام : سیدہ رخسار زہرا

پیدائش :امروہہ, اتر پردیش

رخسانہ امروہوی مشہور فلم ڈائریکٹر کمال امروہوی کی بیٹی ہیں۔ خاندان کا ماحول علمی اور ادبی تھا اور طبعیت موزوں تھی اس لئے شعر گوئ کا لڑکپن سے آغاز ہوگیا۔ جون ایلیا ان کے رشتےکے چچا تھے اور ان سے بہت انسیت رکھتے تھے۔ 1964 میں رخسار اپنےوالد کے پاس بمبئ آ گئیں لیکن فلمی دنیا سے دور رہیں۔ صرف ایک فلم کے لئے انھوں نے ایک گانا لکھا تھا۔ ان کی غزلیں شمع‘ رسالے میں شائع ہوتی تھیں۔ 2013 میں ان کی کتاب ’’درد دل لکھوں کب تک‘‘ شائع ہوئ جس میں ان کی شاعری کے علاوہ کمال امروہوی کے کئ یادگار خطوط اور تصاویر بھی شامل ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے