رومانہ رومی کے افسانے
آدھی عورت آدھا خواب
رات کی تاریکی اِبھی بھی چاروں طرف پھیلی ہوئی تھی۔۔۔ میں اپنے کھیتوں میں پانی لگانے کی باری کے باعث آج ٹھنڈ کے باوجود دل مار کر آیا تھا۔۔۔ ویسے بھی سردی کی رات میں گرم لحاف اور جوان بیوی دونوں کو چھوڑ کر آنا بڑے حوصلے کی بات ہے۔۔۔۔ میں بھی اب تک اپنی
طوائف کون؟
جہاز کی سیٹ پر بیٹھتے ہی میں نے پشت سے ٹیک لگائی اور آنکھیں بند کر کے ایک گہری سانس لی۔۔۔ مستقل کام، کام اور کام نے میرے اعصاب شل کر دئیے تھے اور اِسی لیے میں اس لمبی فلائیٹ پر صرف آنکھیں موندھ کر آرام کرنا چاہتی تھی۔۔۔جس ائیر کرافٹ میں، میں سفر کر رہی
لمس
وہ ایک طویل عرصہ سے بےخوابی کا شکار تھا اور یہ بات سمجھنے سے قاصر تھا کہ آخر اس کی اس بے خوابی کی اصل وجہ کیا ہے؟ بڑھاپا۔۔۔ یا کچھ اور۔۔۔ وہ اکثر ان دنوں کے بارے میں سوچتا جب ایک خوبصورت مخروطی انگلیوں والا نازک سا ہاتھ اس کے مضبوط اور چوڑے سینے پر پھیلے
جیتی جاگتی تصویر
میں شادی بیاہ کی تقاریب میں جانے سے عموماََ گریز ہی کر تی ہوں مگر آج مجھے مجبوراََ جانا ہی پڑا تھا۔۔۔ موڈ خراب ہونے کی وجہ سے میں کونے کی ایک میز پر اکیلی بےزار سی بیٹھی تھی اور آنے والے مہمانوں کا بےدلی سے جائزہ لے رہی تھی۔۔۔ رنگا رنگ لباس اور جیولری