Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

ایس معشوق احمد

1992 | کشمیر, دوسرا

ایس معشوق احمد کا تعارف

پیدائش : 21 Feb 1992 | کشمیر

ایس معشوق احمد کا تعلق  کشمیر کے ضلع کولگام سے ہے۔مختلف نثری  اصناف میں طبع آزمائی کرنے والے اردو کے عاشق' معشوق' کے قلم کا گھوڑا تخلیق  اور تنقید کے میدان میں تیز دوڑتا ہے۔ ان کے مقالات،افسانے ،افسانچے ، انشائیے  ،خاکے   اور کالم مختلف رسائل و جرائد ،  اخبارات اور مختلف سوشل سائٹس پر  تواتر سے  شائع ہوتے ہیں۔اردو زبان و ادب سے والہانہ محبت رکھتے ہیں اور اسی زبان کو اپنے اظہار کا ذریعہ بنایا۔ان کا خاص میدان انشائیہ ہے اور انہوں نے اپنے  تخلیقی اسپ کو دوڑنے کے لیے  "انشائیہ" کا میدان دیا۔ ایک  نئی صنف (انشائچہ) کے خالق اور بنیاد گزار معشوق کے اب تک ایک درجن سے زائد انشائچے موقر رسائل اور اخبارات میں چھپ چکے ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے