Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Saddam Husain Muzmar's Photo'

صدام حسین مضؔمر

1993 | علی گڑہ, انڈیا

نئی نسل کے شاعروں میں شمار، فکر و احساس سے بھرپور اشعار کہتے ہیں، پہلا شعری مجموعہ شائع ہو چکا ہے

نئی نسل کے شاعروں میں شمار، فکر و احساس سے بھرپور اشعار کہتے ہیں، پہلا شعری مجموعہ شائع ہو چکا ہے

صدام حسین مضؔمر

غزل 7

نظم 4

 

اشعار 7

میں تشنہ لبی پر بھی رہا خوش کہ مرا ظرف

خالی ہے مگر سوچ سے لوگوں کی بڑا ہے

  • شیئر کیجیے

اب تو خواہش بھی یہی ہے کہ ہمارے حصے

ہجر آیا ہے فقط ہجر ہی آتا جائے

  • شیئر کیجیے

ایک خطے میں رہا پیاس کا عالم برپا

ایک خطے میں بہت ٹوٹ کے برسا پانی

  • شیئر کیجیے

تم کو جینے کے بھی آتے نہیں اطوار مگر

ہم کو مرنے کے بھی معیار سمجھ آتے ہیں

  • شیئر کیجیے

موج دریا کا کوئی خوف نہیں ہے لیکن

ہیں طبیعت پہ گراں بار کنارے اس کے

  • شیئر کیجیے

"علی گڑہ" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے