صغیر ملال، تخلص ملال تھا۔۱۵؍فروری۱۹۵۱ء کو پید ا ہوئے۔ ان کا آبائی وطن راول پنڈی ہے۔ وہ شاعر کے علاوہ ادیب اور ناول نگار تھے۔ وہ کراچی میں ایک اشتہاری کمپنی سے وابستہ تھے۔ صغیر ملال۲۶؍جنوری۱۹۹۲ء کو ۳۱؍سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کا شعری مجموعہ’’اختلاف‘‘کے نام سے چھپ گیا ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:406
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.