Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Saifuddin Saif's Photo'

سیف الدین سیف

1922 - 1993 | لاہور, پاکستان

پاکستانی شاعر اور نغمہ نگار

پاکستانی شاعر اور نغمہ نگار

سیف الدین سیف

غزل 47

نظم 6

اشعار 39

آج کی رات وہ آئے ہیں بڑی دیر کے بعد

آج کی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے

جی نہیں آپ سے کیا مجھ کو شکایت ہوگی

ہاں مجھے تلخئ حالات پہ رونا آیا

دل ناداں تری حالت کیا ہے

تو نہ اپنوں میں نہ بیگانوں میں

کیا قیامت ہے ہجر کے دن بھی

زندگی میں شمار ہوتے ہیں

  • شیئر کیجیے

کیوں اجڑ جاتی ہے دل کی محفل

یہ دیا کون بجھا دیتا ہے

کتاب 3

 

تصویری شاعری 1

 

ویڈیو 19

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

سیف الدین سیف

سیف الدین سیف

سیف الدین سیف

سیف الدین سیف

سیف الدین سیف

سیف الدین سیف

سیف الدین سیف

در_پردہ جفاؤں کو اگر جان گئے ہم

سیف الدین سیف

وعدہ

اس سے پہلے کہ تیری چشم_کرم سیف الدین سیف

قریب موت کھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ

سیف الدین سیف

قضا کا وقت رخصت کی گھڑی ہے

سیف الدین سیف

آڈیو 11

آئے تھے ان کے ساتھ نظارے چلے گئے

تری نظر سے زمانے بدلتے رہتے ہیں

راہ آسان ہو گئی ہوگی

Recitation

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے