Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Saleem Siddiqui's Photo'

سلیم صدیقی

1975 | بارہ بنکی, انڈیا

نئے لب و لہجے کے تازۃ کار شاعر

نئے لب و لہجے کے تازۃ کار شاعر

سلیم صدیقی کا تعارف

تخلص : 'سلیم صدیقی'

اصلی نام : محمد سلیم صدیقی

پیدائش : 01 Jan 1975 | بارہ بنکی, اتر پردیش

سلیم صدیقی 1 جنوری 1975 کو بارہ بنکی میں پیدا ہوئے۔
اقتصادیات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے اور اس وقت یونائیٹڈ نیشن میں محکمہ صحت سے وابستہ ہیں۔
تقریباً 15 سالوں سے شعرو شاعری کے فن میں طبع آزمائی کر رہے ہیں اور ان کا ایک شعری مجموعہ " تحریک سفر" کے نام سے منظرعام پر آ چکا ہے۔
ہندوستان اور ہندوستان کے باہر ہونے والے مشاعروں اور ادبی سرگرمیوں میں حصّہ لیتے رہتے ہیں اور اپنا ایک مقام رکھتے ہیں۔
اردو شعر و ادب کی خدمات کے لئے ان کو مختلف ایوارڈ سے نوازا گیا ہے 
جن میں بزم اردو سیتاپورنے "غزل ایوارڈ " دیا 
میر تقی میر فاونڈیشن لکھنؤ نے "میر تقی میر ایوارڈ "سے سرفراز کیا 
پھرلکھنؤ مہوتسو کے ذریعہ "یوا رتن سمان" سے سرفراز ہوئے  
اوراترپردیش کرمچاری سنگھ  لکھنؤ کی جانب سے ساہتیہ رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔








Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے