Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ثمینہ سید کا تعارف

پیدائش :پاکپتّن, پنجاب

ثمینہ سید افسانه نگار، ناول نویس، شاعره اور مضمون گار ہیں۔ ملکی اور غیر ملکی جرائد بشمول بیاض، ادب دوست، دنیائے ادب، تخلیق، مفاہیم، فانوس، شاعر، اردو ڈائجسٹ، دیدبان اور ثالث میں تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہیں۔ شعبۂ تدریس سے ایک عرصے سے وابستگی ہے۔ انھوں نے ریڈیو کے لیے بہت سے ڈرامے لکھے۔ مشاعرے پڑھتی ہیں اورریڈیو پر افسانے ریکارڈ کرواتی ہیں۔ سیوا انٹرنیشنل ادبی تنظیم کی نائب صدر ہیں۔
ان کی مطبوعه کتب کی تعداد پانچ ہے: ’’ابھی کچھ خواب باقی ہیں‘‘(ناول)۔ ’’وہ کافر‘‘ (ناولٹ)۔ ’’ردائے محبت‘‘ (افسانے)۔ ’’کہانی سفر میں ہے‘‘ (افسانے)۔  ’’ہجر کے بہاؤ میں‘‘ (شاعری)۔
مندرجہ ذیل کتابیں زیر طبع ہیں:

’’ان سے  ملیے‘‘(مضامین,تبصرے)اور شعری مجموعہ’’وحشت‘‘۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے