aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پاکستان
آج دوپہر کے وقت جب میں کھانے کے بعد آنکھیں بند کیے پڑی تھی تو میرے پاس ایک شخص آیا اور مجھے اٹھا کر کہنے لگا۔ ’’اٹھو وقت آگیا ہے انقلاب لانے کا۔‘‘ ’’کیسا انقلاب؟ کون ہو تم؟‘‘ ’’ارے یہ میں ہوں۔ تمہاری بغاوت، تمہارا انقلاب۔ مجھے پہچانا نہیں تم
میں ایک پیشہ ور لکھاری ہوں۔ منظروں سے اپنی لکھت کشید کرتا ہوں۔ خاموشی میں دبی سسکیوں کو سنتا ہوں، آہوں کا مطلب سمجھتا ہوں، بند آنکھوں کے خوابوں کو دیکھ سکتا ہوں، درد سے بلکتے انسانوں کی بے آواز چیخوں کو سنتا ہوں اور پھر انہیں لکھتا ہوں۔ میں ان
مغرب کا وقت ایک طرح کا اعلان ہے کہ ’’اے زمین والو!تمہارا وقت ختم ہوگیا ہے، اپنا سامان باندھو‘‘ سورج نے ذرا سا اپنے سر کو کیا جھکایا، پرندے اپنے پر پھیلانے لگے اور پھر یوں اڑے جیسے کوئی سمت نہ ہو، دیوانوں کی طرح۔ کبھی کبھار کچھ پرندے راستہ بھٹک بھی جاتے
یہ اس کی کہانی ہے لیکن میں اس کا آغاز بھول گئی ہوں۔ دراصل اس کا آغاز تھا ہی نہیں۔ اس نے مجھے بتایا تھا کہ زندگی کا ہر لمحہ ایک نئی کہانی کی تشکیل کرتا ہے۔ تو اس کی زندگی کا ہر لمحہ ایک کہانی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ یہاں اس نے مجھ سے چالاکی کی ہے اور جان
کاش سانپوں کی طرح انسان بھی اپنی کینچلی اتار سکتا۔ ایک نئے اوتار کے ساتھ اس دنیا میں داخل ہوتا۔ ایک نیا جنم لیتا۔ یہ جنم جس کی سانسیں اب ختم ہونے کے قریب ہیں۔ بہت قدیم ہوچکا ہے۔ اب اس میں کچھ باقی نہیں رہا۔ ہاں یہ قبول کرنے میں کیا برائی ہے کہ میں بھی
قاسم آباد کی رونقیں آج عروج پر ہیں۔ ظاہری رونق اور چہل پہل سے قطع نظر یہ وہ رونق ہے جو اہل محلہ کے چہروں پر نظر آرہی ہے۔ یہ وہ رونق ہے جو چاند رات پر بچوں کے چہروں پر چمکتی ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ آج ان کے قہقہے سا ری حدیں توڑ کر نکل رہے ہیں۔ اہل
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books