سید احمد حسین شفیق لکھنوی کے اشعار
خضر سے کہہ دو کہ آ کر دیکھ لیں آب حیات
دھوئے جاتے ہیں نچوڑے جائیں گے گیسوئے دوست
دل کا کنول بجھے ہوئے مدت گزر گئی
اب یہ چراغ لائق محفل نہیں رہا
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere