Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

شاہ دین ہمایوں

1868 - 1918

شاہ دین ہمایوں کا تعارف

اصلی نام : میاں محمد شاہ دین

پیدائش : 12 Apr 1868 | باغبان پورہ, پنجاب

وفات : 02 Jul 1918 | لاہور, پنجاب

تنہا اٹھا لوں میں بھی ذرا لطف گمرہی

اے رہنما مجھے مری قسمت پہ چھوڑ دے

ہمایوں، میاں محمد شاہ دین
نام میاں محمد شاہ دین، ہمایوں تخلص۔ ۱۲؍اپریل ۱۸۶۸ء کو باغبان پورہ، لاہور میں پیدا ہوئے۔ چھ برس کی عمر میں کلام مجید ختم کیا۔ مڈل کے امتحان میں اول رہے۔ بی اے کا امتحان لاہور میں امتیازی حیثیت سے پاس کیا۔ ۱۸۸۷ء میں مزید تعلیم کے لیے انگلستان تشریف لے گئے اور بیرسٹر بن کر واپس آئے۔ پنجاب کی مجلس وضع قوانین کے رکن نامزد ہوئے اور پھر عدالت عالیہ میں جج مقرر ہوئے جہاں وہ چیف جسٹس کے عہدے تک پہنچے۔ وفات:۲؍جولائی ۱۹۱۸ء لاہور۔

بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:250

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے