پروفیسر شاہین مفتی، پیدائش 12 اکتوبر۔ 1954۔ سرگودھا، پاکستان۔ پرنسپل پوسٹ گریجوٹ کالج برائے خواتین جلالپو، جٹاں، گجرات۔ ان کی متعدد کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ ’فیض کی شاعری میں رنگ‘، ’اردو ادب کا اینٹی ہیرو، ’انیس ناگی‘ ، ’جدید اردو نظم میں وجودیت‘( تنقید)۔ ’دس امریکی شاعرات‘ اور’دوستوفسکی کی ناول نگاری‘ (ریسرچ) اورشاعری کے چار مجموعے، ’امانت‘ ، ’مسافت‘،’پانی پہ قدم‘ اور ’کنارہ کس نے دیکھا ہے‘۔