Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

شاہد اشرف کا تعارف

پیدائش : 23 Sep 1966 | فیصل آباد, پنجاب

ڈاکٹر شاہد اشرف کا ادبی سفر تین دہاٸیوں سے زاٸد عرصے پر محیط ہے وہ علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں ان کے والد محمد اشرف امید افسانہ نگار ہیں ان کا افسانوی مجموعہ ”دوسرا سجدہ“ کے عنوان سے شاٸع ہوچکا ہے شاہد اشرف درس و تدریس  کے شعبے سے وابستہ ہیں وہ ایف سی یونی ورسٹی لاہور میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دےرہے ہیں اس سے پہلے وہ بحیثیت صدر شعبہ اردو یونی ورسٹی آف سرگودھا لاٸل پور کیمپس میں تعینات تھے وہ نظم غزل اور نعت کہتے ہیں ماٸکروفکشن بھی ان کا خاص حوالہ ہے ان کا پہلا شعری مجموعہ ”یہ منظر خوب صورت ہے“اور ایم فل تھیسس ”مکتوبِ احمد ندیم قاسمی“ شاٸع ہوچکے ہیں  انھوں نے”اردو شاعری کے سیاسی رجحانات“ کے موضوع پر مقالہ لکھ کر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ان کے تنقیدی و تحقیقی مضامین پاکستان کے مختلف جراٸد میں شاٸع ہوتے رہتے ہیں وہ متحرک علمی و ادبی شخصیت ہیں حلقہ اربابِ ذوق فیصل آباد پاکستان کے دو بار سیکرٹری منتخب ہوچکے ہیں

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے