جوششؔ۔ شیخ محمد روشن یا روشن علی نام جوششؔ تخلص اور وطن عظیم آبادپٹنہ ہے ۔بقول صاحب مراۃ الشعرا ’’تذکرہ نویسوں نے ان کی بلندی فکر۔قدرت تخیل اور مہارت عروض کی بہت تعریف کی ہے ۔‘‘
دیوان کے علاوہ انہوں نے شعرا کا ایک تذکرہ بھی لکھا تھا ۔جواب نہیں ملتا۔تیرہویں صدی ہجری میں وفات پائی ۔صحیح سنہ معلوم نہیں ہوسکا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.