Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shaista Mufti's Photo'

شائستہ مفتی

1968 | پاکستان

شائستہ مفتی کا تعارف

پیدائش : 21 Sep 1968 | کراچی, سندھ

شائستہ مفتی شاعری اور افسانہ نگاری کے علاوہ مصوری سے بھی شغف رکھتی ہیں۔ ان کے اجداد کا تعلق میرٹھ سے تھا۔ بچپن میں ان کے دادا ڈاکٹر مقرب حسین مفتی نے ان کے ادبی ذوق کے آبیاری کی۔ گھر میں ادبی اور علمی ماحول تھا۔ بچپن سے ہی ان کو لکھنے پڑھنے کا شوق رہا۔ پہلی کہانی گیارہ برس کی عمر میں بچوں کے ایک رسالے میں چھپی تھی۔ بائیوکیمسٹری میں ماسٹرز کی ڈگری لی۔ شہید حکیم محمد سعید کے ساتھ قریبی تعلق رہا ہے، ان کے قائم کردہ تعلیمی  ادراے سے کافی عرصے وابستہ رہیں۔ ان کی تین کتابیں چھپ چکی ہیں۔ دو کتب شاعری کی ہیں: ’ہوا کے ہاتھ‘ اور محبتوں کے شہر میں‘ ’تیسری کتاب‘ ’چاک اور چراغ‘ افسانوں کا مجموعہ ہے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے