شائستہ سحر معروف شاعرہ ہیں۔ اردو میں ایم کیا ہے اور خاتون پاکستان گرلز کالج میں لیکچرر ہیں۔ اسکول کے زمانے سے شاعری کر رہی ہیں۔ مشاعروں میں کافی مقبول ہیں۔ چار شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ عذابِ آگہی (1997)، متاعِ فکر (2015) اور کربِ آرزو (2016)۔ بے دھیانی (2020)
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.