شمیم حنفی کے ڈرامہ
بازار
آوازیں: (۱) ساجد۔۔۔ جذباتی لہجہ (۲) آسیہ۔۔۔ طنزیہ لہجہ (۳) سلیم چچا۔۔۔ بھاری آواز، مجنونانہ انداز (۴) سلطان (۵) سیما صوتی اثرات: (۱) بازار کاشور (۲) ٹرک کی آواز۔ بریک، ہارن (۳) مشینوں کی گھڑگھڑاہٹ (۴) گھڑی کی ٹک ٹک (۵) موسیقی پانچ متفرق آوازیں۔۔۔
نیند
کردار: (۱) سامیہ۔۔۔ ایک خواب پرست لڑکی (۲) عاصم۔۔۔ ایک خواب پرست نوجوان (۳) اباجی۔۔۔ سامیہ کے والد (۴) ناصر میاں۔۔۔ عاصم کے والد (۵) سہیلہ۔۔۔ عاصم کی بہن (۶) چچی امی۔۔۔ سہیلہ کی چچی (ابتدائی موسیقی۔ تیز رفتار اور ڈراؤنی) فیڈ آؤٹ سے پہلے دور کہیں کسی