شرمؔ ، شمس النساء بیگم حکیم قمرالدین خانصاحب کی بیٹی۔ متوطن بنارس لیکن والد بزرگوار لکھنؤ چلے آئے تھے۔ اس لئے مستقل قیام یہیں رہا۔ شعر و شاعری کا ذوق تھا۔ مگر مشاعروں میں شریک نہیں ہوتی تھیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.