16؍مئی 1928ء فتح پور ضلع یمنا نگر، ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم اے اور ایم ایڈ کی ڈگری حاصل کی۔ محکمۂ تعلیم ہریانہ میں ہیڈماسٹر کے عہدے پر فائز رہے۔ مجموعہ کلام ایک ہی رنگ لہو کا 1987ء حرف حرف 1986ء نئی دنیا نیا آدم 1981ء فردا (1983ء یدمنی (1981ء شررؔ فتح پوری 26؍نومبر 1992ء کو ضلع کیتھل ہریانہ بھارت میں فوت ہوئے۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.