Shaukat Pardesi's Photo'

شوکت پردیسی

1924 - 1995 | جون پور, ہندوستان

شاعر،ادیب ،صحافی،نغمہ نگار، غلام بیگم بادشاہ اور جھانسی کی رانی جیسی فلموں کے مکالمہ نگار

شاعر،ادیب ،صحافی،نغمہ نگار، غلام بیگم بادشاہ اور جھانسی کی رانی جیسی فلموں کے مکالمہ نگار

غزل 12

اشعار 34

اس کی ہنسی تم کیا سمجھو

وہ جو پہروں رویا ہے

  • شیئر کیجیے

اے انقلاب نو تری رفتار دیکھ کر

خود ہم بھی سوچتے ہیں کہ اب تک کہاں رہے

  • شیئر کیجیے

اپنے پرائے تھک گئے کہہ کر ہر کوشش بیکار رہی

وقت کی بات سمجھ میں آئی وقت ہی کے سمجھانے سے

  • شیئر کیجیے

ہوش والے تو الجھتے ہی رہے

راستے طے ہوئے دیوانوں سے

  • شیئر کیجیے

کسی کی بازی کیسی گھات

وقت کا پانسہ وقت کی بات

  • شیئر کیجیے

قطعہ 7

رباعی 7

کتاب 5

مضامین شوکت

 

2015

مضراب سخن

 

2012

مضراب سخن

نظمیں،گیت اور تہنیتی نغمات

2012

ساز نغمہ بار

 

2015

تحفۂ اطفال

 

2011

 

تصویری شاعری 1

رات تاروں سے جب سنورتی ہے اک نئی زندگی ابھرتی ہے موج_غم سے نہ ہو کوئی مایوس زندگی ڈوب کر ابھرتی ہے آج دل میں پھر آرزوئے_دید وقت کا انتظار کرتی ہے دل جلے یا دیا جلے شوکتؔ رات افسانہ کہہ گزرتی ہے

 

مزید دیکھیے

"جون پور" کے مزید شعرا

  • حفیظ جونپوری حفیظ جونپوری
  • وامق جونپوری وامق جونپوری
  • اصغر مہدی ہوش اصغر مہدی ہوش
  • نرمل ندیم نرمل ندیم
  • رضا جونپوری رضا جونپوری
  • فیض راحیل خان فیض راحیل خان
  • شفیق جونپوری شفیق جونپوری
  • عبرت مچھلی شہری عبرت مچھلی شہری
  • اخلاق بندوی اخلاق بندوی
  • متین سروش متین سروش