aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1806 - 1869 | دلی, انڈیا
اظہار عشق اس سے نہ کرنا تھا شیفتہؔ
یہ کیا کیا کہ دوست کو دشمن بنا دیا
بے عذر وہ کر لیتے ہیں وعدہ یہ سمجھ کر
یہ اہل مروت ہیں تقاضا نہ کریں گے
دل بد خو کی کسی طرح رعونت کم ہو
چاہتا ہوں وہ صنم جس میں محبت کم ہو
شاید اسی کا نام محبت ہے شیفتہؔ
اک آگ سی ہے سینے کے اندر لگی ہوئی
ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں
جسے غرور ہو آئے کرے شکار مجھے
دیوان شیفتہ
1985
1965
1954
گلشن بیخار
1874
گلشن بے خار
1982
1998
1962
حضرت شیفتہ کے مختصر حالات
1915
ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں جسے غرور ہو آئے کرے شکار مجھے
شاید اسی کا نام محبت ہے شیفتہؔ اک آگ سی ہے سینے کے اندر لگی ہوئی
دل مت ٹپک نظر سے کہ پایا نہ جائے_گا جوں اشک پھر زمیں سے اٹھایا نہ جائے_گا
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books