شیوندرا سنگھ
غزل 6
اشعار 4
پھر اس کے بعد کوئی اور دکھ بنا ہی نہیں
تباہ کن تھا فقط کن پکارنا اس کا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
سمجھ میں آئے تو سمجھو کبھی ہمارا دکھ
پھر اس کے بعد ہمارے ہوؤں کا دکھ سمجھو
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
عجیب شخص تھا خود اپنے دکھ بناتا تھا
دل و دماغ پہ کچھ دن اثر رہا اس کا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ہر سمت میں ہوں اور میرے ہونے کی ہے خبر
دنیا وصال یار سے پہلے کی بات تھی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے