Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Shohrat Bukhari's Photo'

شہرت بخاری

1925 - 2001 | لندن, برطانیہ

جدید غزل کو جدید طرز احساس اور قوت متخیلہ سے مزین کرنے والوں میں نمایاں

جدید غزل کو جدید طرز احساس اور قوت متخیلہ سے مزین کرنے والوں میں نمایاں

شہرت بخاری کا تعارف

تخلص : 'شہرت'

اصلی نام : سید محمّد انور بخاری

پیدائش : 02 Dec 1925 | لاہور, پنجاب

وفات : 11 Oct 2001

ہاں اے غم عشق مجھ کو پہچان

دل بن کے دھڑک رہا ہوں کب سے

سید محمد انور بخاری نام اور شہرت تخلص تھا۔ان کا پہلا تخلص نرگس تھا۔۲؍دسمبر ۱۹۲۵ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ احسان دانش سے انھیں تلمذ حاصل تھا۔انھوں نے نمایاں طور پر اردو اور فارسی میں ایم اے کی ڈگریاں حاصل کیں۔ حصول تعلیم سے فارغ ہوکر کچھ عرصے ’مجلس زبان دفتری‘ میں ملازم رہے۔ بعد ازاں درس وتدریس کو ذریعۂ معاش بنایا۔ اسلامیہ کالج لاہور میں شعبۂ اردو وفارسی کے صدر رہے۔ ۱۱؍اکتوبر۲۰۰۱ء کو لاہور میں انتقال کرگئے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’طاق ابرو‘، ’دیوار گریہ‘، ’کھوئے ہوؤں کی جستجو‘ (یادوں اور یادداشتوں کا مجموعہ)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:178

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے