نوجوان نسل کی خوب صورت لب و لہجے کی شاعرہ شمائلہ بہزاد، آپ 13 فروری 1987 کو روشنیوں کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں، آپ نے شاعری کا آغاز 2009 میں کیا، آپ کی شاعری کا اولین محرک مطالعہ بنا جو کہ خاصا خوش آئند بھی ہے، آپ کی پسندیدہ صنف غزل اور آزاد نظم ہے مگر اور نظم کو ترجیح بھی زیادہ دیتیں ہیں-