صدیقہ شبنم حیدر اباد میں پیدا ہوئیں اور وہیں تعلیم حاصل کی اور بعد میں لندن، انگلینڈ ہجرت کر گئیں ۔ معروف شاعر اور نقاد مغنی تبسم کی بہن ہیں ۔ان کا مجموعہ کلام " تنہائ " 1986 میں شائع ہوا تھا ۔اس میں ان کی کئ غزلوں کے انگریزی تراجم بھی شامل ہیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.