Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Syed Ali Khurram's Photo'

سید علی خرم

1967 | کراچی, پاکستان

سید علی خرم کا تعارف

پیدائش : 28 Oct 1967 | کراچی, سندھ

سید علی خرم، 28 اکتوبر 1967 کو کراچی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا تعلق بریلی کے ایک علم دوست گھرانے سے تھا، جو قیامِ پاکستان کے بعد کراچی میں آباد ہو گئے۔ سید علی خرم نے اپنی زندگی کے ابتدائی ایام شاہ فیصل کالونی کے ایک چالیس گز کے مکان میں گزارے۔ شاعری سے ان کا لگاؤ انہیں انجمن ترقی اردو پاکستان تک لے گیا، جہاں انہوں نے تعمیراتی کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں اور 2022 میں انجمن کی مجلسِ نظما کے لئے منتخب ہوئے، جہاں وہ تاحال خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ "شام سے ذرا پہلے" کے نام سے شائع ہوا ہے۔

موضوعات

Recitation

بولیے