Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Syed Muhammad Waqi's Photo'

سید محمد وقیع

کراچی, پاکستان

سید محمد وقیع

غزل 10

اشعار 8

دل یہ انسان کا ہر چیز سے بھر جاتا ہے

قدر کھو دیتا ہے ہر وقت میسر ہونا

  • شیئر کیجیے

کسی کی بات کسی کو بتانا غیبت ہے

وگرنہ سب کے رویے خدا سے کہہ دیتا

  • شیئر کیجیے

یہاں بھی نیند آ جاتی ہے اکثر

تھکن کی گود ماں سے کم نہیں ہے

  • شیئر کیجیے

ہر کوئی رہ سے ہٹا دیتا ہے ٹھوکر سے وقیعؔ

کتنا دشوار ہے اک عام سا پتھر ہونا

  • شیئر کیجیے

اتنا بھی مت کھلو کے تمہیں لوگ پڑھ سکیں

اتنا بھی مت چھپو کہ تمہیں ڈھونڈنا پڑے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے