سید صادق حسین کی گیلری
سید صادق حسین کا ایک خط جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مشہور زمانہ شعر (تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب۔۔ یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے ) ان کا اپنا ہے ۔۔ اور اگر کوئی شخص اسے علامہ اقبال کا شعر ثابت کر دے تو وہ اسے انعام دیں گے ۔