Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

سید صفدر

1946

سید صفدر کا تعارف

تخلص : 'صفدر'

اصلی نام : سید صفدر

پیدائش : 01 Jul 1946 | امراوتی, مہاراشٹر

سید صفدر کا شمار ان شعراء میں ہوتا ہے جنہوں نے شعوری طور پر شاعری میں جدید رنگ کو اپنایا۔ لفظوں کی تراکیب،استعارے اور تلمیحات میں جدید طرزواسلوب صاف جھلکتا ہے۔ صفدر کی شاعری میں وردبھ کی مٹی کی بوباس اور یہاں کی آب و ہوا کی مہک شامل ہے جس سے ان کا رنگ منفرد نظر آتا ہے۔ زبردست تخلیقی صلاحیت اور ندرت اظہار کے سبب انہیں ایک مقام افتخار حاصل ہے۔ اب تک ان کی درج ذیل تصانیف منظر عام پر آچکی ہیں۔ ’’شاعری اور شیوہ پیغمبری‘‘ (تنقیدی مضامین)، ’’جدید شعری تنقید‘‘ (اردو تنقید کا تجزیاتی مطالعہ) ’’قلقل آب وضو‘‘ (شعری مجموعہ) ’’لفظوں پہ رم‘‘ (شعری مجموعہ) وغیرہ۔

سید صفدر نے ایم۔ اے (اردو) بی۔ ایڈ، پی۔ ایچ۔ ڈی (اردو) میں تعلیم حاصل کی۔ سید صفدر نے اردو ہائی اسکول و جونیئرکالج وروڈ میں تدریس کے فرائض انجام دیئے اورپرنسپل کے عہد سے 2004ء میں سکبدوش ہوئے۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے