Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Syeda Shan-e-Meraj's Photo'

سیدہ شانِ معراج

1948 | شاہ جہاں پور, انڈیا

سیدہ شانِ معراج کا تعارف

تخلص : 'شانؔ'

اصلی نام : شفق آرا

پیدائش : 22 Jul 1948 | شاہ جہاں پور, اتر پردیش

شفق آرا کے نانا ولی حسن ثانی کا شمار فارسی کےمقتدر شعرا میں ہوتا تھا۔  بیسویں صدی کے شروع میں شاہ جہاں پور میں ان کا ایک ذاتی چھاپہ خانہ ’’نامی پریس‘‘ تھا جہاں سے وہ ایک ادبی رسالہ ’’مرقع‘‘ شائع کرتے تھے۔

شان معراج نے روہیل کھنڈ یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کیا۔1972 سے شعر گوئ کا آغاز کیا۔ زیادہ ترغزلیں کہتی ہیں۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’ساحل، سیپ، سمندر‘‘ 1988 میں شائع ہوا۔


موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے