aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1918 - 1977 | بھوپال, انڈیا
آج 28 واں روزہ تھا۔ غفور میاں کے کندھے پر ایک کھردرا تولیہ، قمیض اور پائجامہ پڑاتھا۔ کچھ اداس اداس گھر سے باہر پٹیوں پر بیٹھے تھے کہ بفاتی ادھر سے گذرا۔ اسلاع۔۔۔ غفور دادا۔ غفور میاں نے چونک کر بفاتی کو دیکھا اور کہہ کر دوسری طرف منھ پھیر لیا۔
کسی انگریز نے ہندوستانی کی یہ خصوصیت بتلائی تھی کہ ہر ہندوستانی بغیر سند کا حکیم اور وکیل ہوا کرتا ہے۔ صبح سے شام تک ہر شخص کو دوائیں اور قانون بتلاتا ہے۔ ہمارے غفورمیاں بھی کچھ ایسے ہی واقع ہوئے ہیں۔ فی سبیل اللہ لوگوں کو علاج دوا اور قانونی رہبری
غفور میاں کے مکان کے باہری حصہ میں ایک کوٹھری تھی جس میں ایک بے عذر بے زبان اور ناغہ سے بالاقساط کرایہ ادا کرنے والا شبراتی کرایہ دار بھی رہتا تھا۔ غفور میاں نے یہ کوٹھری موجودہ مہنگائی سے نبٹنے کے لیے چار روپیہ ماہوار پر شبراتی کو دے رکھی تھی۔ منجملہ
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books