طالب جے پوری
غزل 10
اشعار 3
ان کی طرف بھی دیکھو ذرا اے گدا نواز
دامن ہی تیرے سامنے پھیلا کے رہ گئے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
بے خودی میں ہم تو تیرا در سمجھ کر جھک گئے
اب خدا معلوم کعبہ تھا کہ وہ بت خانہ تھا
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
نہ آنکھوں میں آنسو نہ لب پر تبسم
محبت میں ایسے بھی لمحات آئے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے