طالب جے پوری کا تعارف
نام عبدالرحیم خاں اور تخلص طالب ہے۔ ۲۱؍ دسمبر ۱۹۱۱ء کو پیدا ہوئے۔ وطن جے پور تھا۔ حافظ محمد یوسف علی خاں عزیز اور حضرت عاصم سے تلمذ حاصل تھا۔ تدریس کے پیشے سے وابستہ تھے۔ ان کا کلام ماہ نامہ ’’نگار‘‘ میں شائع ہوتا رہا ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:29