Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ummaan Husain's Photo'

عمّان حسین

2002 | نالندہ, انڈیا

عمّان حسین

غزل 4

 

اشعار 4

بات اور بھی بگڑتی ہے نظریں چرانے سے

عماؔن آئنے میں بھی دیکھا کرو کبھی

  • شیئر کیجیے

بہتی ہوا نے رات جو روندا گلاب کو

گلشن میں باغبان پہ الزام آ گیا

  • شیئر کیجیے

تاجر ہوں خوشبوؤں کا سو عماؔن اس لیے

پھرتا ہوں اس کے شہر میں اکثر یہاں وہاں

  • شیئر کیجیے

ساقی شراب ڈال مگر ناپ کر نہیں

ہوتی ہے شرمسار محبت اصول سے

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے