Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

وجے بہادر وجے

1953

وجے بہادر وجے

غزل 2

 

اشعار 4

تلخ لگتی ہے ہر اک بات تمہیں کیا معلوم

کیسے کٹتی ہے مری رات تمہیں کیا معلوم

  • شیئر کیجیے

سچ ہے کہ محبت میں نہیں کوئی کسی کا

پیغام زمانے کو میں دیتا ہوں خوشی کا

  • شیئر کیجیے

شرم سے پہلے تو وہ کچھ بھی نہ بولیں ہم سے

پھر ہوئی باتوں کی برسات تمہیں کیا معلوم

  • شیئر کیجیے

گر مجھ کو مٹانا تھا مٹا دیتے خوشی سے

انجام وجےؔ سوچ تو لیتے وہ بدی کا

  • شیئر کیجیے

Recitation

بولیے