Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Vijendra Singh Parwaz's Photo'

وجیندر سنگھ پرواز

1943 | غازی آباد, انڈیا

منفرد لب ولہجے کے شاعر

منفرد لب ولہجے کے شاعر

وجیندر سنگھ پرواز

غزل 8

اشعار 3

پہلے ڈالی ترے چہرے پہ بہت دیر نظر

عید کا چاند تو پھر بعد میں دیکھا میں نے

  • شیئر کیجیے

مجھے شراب پلائی گئی ہے آنکھوں سے

مرا نشہ تو ہزاروں برس میں اترے گا

  • شیئر کیجیے

میں خواب میں بھی اسے کھل کے پیار کر نہ سکا

کہ شنکھ بجنے لگا اور اذان ہونے لگی

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 2

 

"غازی آباد" کے مزید شعرا

Recitation

بولیے