وپل کمار 17 مئی 1993 میں راجسھتان کے ایک شہر شری گنگا نگر میں پیدا ہوئے۔
انہوں نے گوویرمنٹ انجینیرنگ کالج (اجمیر) سے کمپیوٹرسائنس میں B.Tech. کی ڈگری حاصل کی ہے اور تقریباً 14 سال سے شعرو ادب کے خزانے میں حیرت انگیز اضافہ کر رہے ہیں۔
اس وقت روزگار کے سلسلہ سے جرمنی کے شہر برلن میں سکونت پذیر ہیں۔