وقار واثقی
غزل 10
اشعار 1
بلا رہے ہو ہمیں بھی مگر خیال رہے
ہمارے ساتھ ہماری روایتیں ہوں گی
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
دوہا 3
بھابی کل پھر آؤں گی اب تو جی گھبرائے
ان کی عادت ہے عجب تنہا نیند نہ آئے
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
دفن کرے گا تو کہاں جلنا بھی معلوم
مانوتا کی لاش ہے سر پر لے کر گھوم
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے
کل تک میری چال میں پڑ نہ سکا تھا جھول
منڈوے تلے میں بیٹھ کر آج بکی بے مول
- پسندیدہ انتخاب میں شامل کیجیے
-
شیئر کیجیے