Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

واقف دہلوی

واقف دہلوی

اشعار 2

سب سے ملتے تو ہو ظاہر میں یہ دھڑکا ہے مجھے

کہیں مجھ سا نہ کوئی اور گرفتار ملے

  • شیئر کیجیے

خیال وعدہ ترا بسکہ شب نظر میں رہا

تمام رات مرا جی صدائے در میں رہا

  • شیئر کیجیے
 

Recitation

بولیے